قیامت کے روز صر ف نیک لوگو ں کی دوستی کام آئے گی

 قیامت کے روز صر ف نیک لوگو ں کی دوستی کام آئے گی





حضرت ابو یوسٰی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نیک اور برے دوست کی مثال ایسی ہے مشک فروش اور بھٹی میں پھونک
مارنے والا۔ مشک فروش (سے دوستی کرو گے تو وہ تمہیں ) مشک کاہد یہ دے گا تم خود اس سے مشک خرید لوگے اگر وہ ہد نہ دے
اور تم خود بھی نہ خریدو (تب بھی اس کے پاس بیٹھنے سے کم از کم ) عمدہ خوشبو سے ہی لطف اندوز ہوتے رہوگے (اگر لوہار کے
پاس بھٹی پر کا کر بیٹھو گے ) بھٹی میں پھونک مارنے والا آگ کے چنگارے اڑا کر تمہا رے کپڑے جلائے گا اگر کپڑے نہ جلے تو بھٹی کا دھواں تو ضرور ہی ناک میں دم کرے گا ۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے 



Online Islamic Media 381

Online Islamic Media Youtube

HD Islamic Wallpaper

Youtube Online Islamic Media

Post a Comment

0 Comments